جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالملکی کی ملاقات

 
0
352

راولپنڈی اکتوبر 13 (ٹی این ایس) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالملکی نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف کے ساتھ سعودی سفیر کی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات بشمول دفاع اور تربیت میں تعاون کے امور زیر غور آئے۔