پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرترقیاں، 4 میجرجنرلزکولیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی

 
0
16366

راولپنڈی ستمبر 11 (ٹی این ایس): پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرترقیاں، 4 میجرجنرلزکولیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانےوالوں میں میجرجنرل محمدعامر،میجرجنرل محمدچراغ حیدر، میجرجنرل ندیم احمدانجم اور میجرجنرل خالدضیا شامل
لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء 33 ڈویژن بمقام خضدار میں کمانڈنٹ رہ چکے ہیں جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم آئی جی ایف سی بلوچستان رہ چکے ہیں