میر پور خاص،ہسپتال میں داخل مریضہ کے ساتھ زیادتی

 
0
384

لاہور ،اکتو بر14(ٹی این ایس):میر پور خاص کے سول ہسپتال کے ٹرینی ڈسپینسر نے داخل مریضہ کے ساتھ زیادتی کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیکل وارڈ میں خاتون جو کئی روز سے داخل تھی تاہم ہسپتال کے ٹرینی ڈسپینسر نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے واقعہ کو جائزہ لیتے ہوئے ہسپتال کے 3ملازموں کو گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے اور تینوں ملزموں پر دہشت گردی کی دفعات بھی عائد کی گئی ہیں ۔ تاہم ا س واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔