اسلام آباد اکتوبر 14(ٹی این ایس) تھانہ نیلور کی حدود ڈھوک لس میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کر دیا گیا عاقل محمود نے نیلور پولیس کو تحریری درخواست دی کہ معمولی تلخ کلامی پر محمد سراج نے شوکت فراز شوکت اور وقار عابد کو قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔