وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے وزیرداخلہ چودھری نثار کی اہم ملاقات

 
0
300

لاہور،اکتو بر 15(ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف سے سابق وزیرداخلہ چودھری نثار کی لاہور میں اہم ملاقات ہوئی ہے تاہم ملاقات میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف اور سابق وزیرداخلہ چودھری نثار کے مابین اہم ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔