کاروموٹرسائیکل لفٹرگرفتار

 
0
663

اسلام آباد ،اکتوبر 18 (ٹی این ایس): اسلام آباد پولیس نے کارچوروں کے خلاف  جاری کریک ڈاؤن کے دوران نے ایک اور کاروموٹرسائیکل لفٹرکوگرفتارکر لیا۔ارسلان بھٹی نامی اس ملزم کو تھانہ سبزی منڈی پولیس نے دھر لیا ہے۔ ملزم  جو راولپنڈی کا رھائشی ھے کے پاس سے تین گاڑیاں، ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔

ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی کی پولیس ٹیم کو شاباش،انعامات دینے کا اعلان