گلگت،نو مبر02(ٹی این ایس): وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ممبر قانون ساز اسمبلی نواز خان ناجی کی والدہ کے وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے صبر و جمیل کیلئے دعا بھی دعا کی ہے۔