اسلام آباد،نومبر 07 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر پوسٹل سروسز حضرت مولانا امیر زمان نے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب سے ملاقات کی۔
ملاقات میں نئی حلقہ بندیوں اور مردم شماری کے نتایج کے بعد کی پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال گیا۔ نئی حلقہ بندیوں کی صورت قومی اسمبلی میں فاٹا کی نشستوں پر بھی مشاورت کی گئی۔