پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑ رہا ہوں

 
0
393

کراچی،نومبر 09 (ٹی این ایس):  ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ ٹو ئٹر بیان میں انھوں نےکہاہے کہ پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑ رہا ہوں۔انہوں نے ایم کیوایم اور پی ایس پی کے اتحاد کا نام لئے بغیر استعفے کی وجوہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ میرے یقین کے مطابق نہیں ہے جس کے لئے کھڑا ہوں۔