خودکش حملے میں شہید ہونیوالے ڈی آئی جی حامد شکیل کوسپردخاک کردیاگیا

 
0
401

کوئٹہ نومبر 10(ٹی این ایس)ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹیلی کمیونیکشن وٹرانسپورٹ حامد شکیل جو گزشتہ روز خودکش حملے میں شہید ہوگئے تھے انکا نماز جنازہ جمعہ کے روز جی آو آر کالونی میں ادا کردیا گیاجس میں انکے قریبی رشتہ دار ،پولیس کے اعلی حکام ،قبائلی شخصیت ،معزز شہریوں نے شرکت کی ،بعد میں انہیں سپرد خاک کردیا گیا،اس موقع پر سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے ۔