روس نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کی قرارداد پھر ویٹو کردی

 
0
347

برسلز ،نومبر18(ٹی این ایس): روس نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کی قرارداد پھر ویٹو کردی ہے۔تحقیقات کرنے والے موجودہ پینل کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کی تجویز تھی گزشتہ روز بھی روس نے قرارد ویٹو کردی تھی۔روس کا کہنا ہے کہ شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات نئے سرے سے اعلیٰ ترین سطح پر کرائی جائیںدوسری جانب وائٹ ہاﺅس نے کہا ہے کہ ویٹو کا مطلب یہ ہے کہ روس کے نزدیک متاثرین کی جان کی کوئی قدر نہیں ہے۔