سینیٹر رحمان ملک کا میجر اسحاق کی قیمتی جان کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار

 
0
518

اسلام آباد نومبر 22(ٹی این ایس)سینیٹر رحمان ملک نے میجر اسحاق کی قیمتی جان کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار کیا بدھ کو جاری  بیان کے مطابق سینیٹر رحمان ملک  نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مادر وطن کے دفاع اور سلامتی کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمارے غیور و بہادر شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائینگی  ۔

رحمان ملک  نے شہید کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔