لاہور دسمبر 3(ٹی این ایس):جاتی امرا میں نوازشریف اورشہبازشریف کےدرمیان ون آن ون ملاقات جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ہیلی کاپٹرسےجاتی امراپہنچے۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزیر اعظم میں ون آن ون ملاقات ہوئی۔ملاقات میں اسلام آباد دھرنے اور لاھور دھرنے کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ملکی امور پر بھی تبادلہ خیا ل ہوا۔اسکے سیاسی صورتحال اورکل ہونیوالےپارٹی اجلاس پرتبادلہ خیال کیا گیا۔













