وزیراعلی پنجاب کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

 
0
339

لاہور دسمبر 8 ( ٹی این ایس) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بذریعہ ٹوئٹ کہا کہ آج عوام کو ذاتی مفاد کے منصوبے پر کامیابی ملی اور اب مفاد عامہ کے اس منصوبے کی تکمیل کے لئے تمام توانائیاں صرف کرتے ہوئے اس میگا منصوبے کو مکمل کیا جائے گا۔