نوشہروفیروز ،دسمبر 18(ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل ہولو گرام ٹیکنالوجی کے ذریعے مورومیں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے، پی پی پی نوشہروفیروز کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری شام 5بجے سندھ کالونی اور شام6بجے مورو پریس کلب کے پاس ہولو گرام ٹیکنالوجی کے ذریعے خطاب کرینگے،جس میں نوشہروفیروز،نواب شاہ،خیر پور ،دادو اضلاع سے عوام کی ایک بڑی تعداد شرکت کرئے گی۔
Home
قومی
نوشہروفیروز نوشہروفیروز،بلاول بھٹو زرداری کل ہولو گرام ٹیکنالوجی کے ذریعے مورومیں عوامی اجتماع...