آئی جی پنجاب نے 3افسران کے تقر ر وتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

 
0
434

لاہور دسمبر 19(ٹی این ایس) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے 3افسران کے تقر ر وتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی سیف اللہ خان کو آن لائن پے سکیل دے کر ملتان ، ایس ایس پی گو ہر مشتاق بھٹہ کو پٹرولنگ ڈیرہ غازی خان جبکہ ایس پی محمد باقر ایس پی انوٹی گیشن راجن پور تعینات کردیا گیا ۔