اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن ،تقرری و تبادے

 
0
481

اسلام آباد دسمبر 20(ٹی این ایس)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے  پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز میں تعینات گریڈ 21 کے آفیسر  سید طاہر رضا نقوی کا تبادلہ و تقرری  اینڈیشنل سیکرٹری ،پارلیمانی امور میں کر دیا ہے،جبکہ ڈیپوٹیشن  پر تعینات گریڈ 19 کے آفیسر  طارق جاوید  کی خدمات  نیشنل  سکول  پبلک پالیسی   سے لے کر پی ٹی سی ایل کو واپس کر دی گئی ہیں۔