کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوافراداز جاں، دو زخمی 

 
0
357

کوئٹہ ، دسمبر 22 (ٹی این ایس):کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق دو زخمی پولیس کے
مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ناخیل آباد کے مقام پر موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے مچھ جانے والی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد حبیب اللہ اور عبدالحسین جاں بحق ہوگئے جبکہ سید مبارک اور یونس زخمی ہوگئے۔