چمن ،مال روڈ اسپیشل دفتر کی برانچ کے باہر زور دار بم دھماکہ6افراد زخمی

 
0
531

چمن،جنوری01(ٹی این ایس): چمن مال روڈ اسپیشل دفتر کی برانچ کے باہر زور دار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوئے ہیں ۔زخمی افراد کو طبعی امداد کے لئے فورا قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔سکیورٹی فورسز نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے تحقیقات شروع کی دی ہے ،