اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن،تقرری و تبادلے

 
0
2385

اسلام آباد جنوری 5(ٹی این ایس) اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 22 کے چار افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں،اس ضمن میں بروز جمعہ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سیکرٹری کیڈ نرگس گھلو کی تقرری و تبادلہ ایم ڈی (پی پی آر اے) میں کر دیا ہے،جبکہ اظہر علی چوہدری کو سیکرٹری کیڈ،اصغر چوہدری کو سیکرٹری وفاقی محتسب،اور سمیرا نذیر کو سیکرٹری بورڈ آف انوسٹمنٹ تعینات کر دیا ہے۔