چقندر کا جوس بلڈ پر یشر کم کر تا ہے، تحقیق

 
0
3926

لندن جنوری 9(ٹی این ایس)نئی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ا یک گلا س چقندر کا جو س بلڈ پر یشر کو کم کرسکتا ہے ۔اڑھائی سو ملی لیٹر کاا یک گلا س چقندرکا جو س بلڈ پر یشر کو 10ملی لیٹر تک کم کرسکتا ہے جبکہ بعد میں اس کو نارمل سطح پر لا سکتا ہے۔ماہر ین کے مطابق چقندر میں موجود نا ئٹر یٹ خو ن کی نالیوں کو کھلا کرتا ہے اور بہاؤ کو بڑ ھا تا ہے جبکہ انجائینا میں مبتلا بہت سے مر یضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویا ت کی ہی ضرور ت پڑ تی ہے۔بلڈ پر یشر ا یک ا یسی بیمار ی ہے جس پر کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ ہارٹ اٹیک اور فا لج کا با عث بن سکتی ہے۔