ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہوگئے دنیا نے دیکھ لیا‘ خواجہ سعد رفیق 

 
0
362

لاہور جنوری 17(ٹی این ایس)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہوگئے دنیا نے دیکھ لیاہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹر ٹوئٹر پر متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے اکٹھے کیسے ہوگئے دنیا نے دیکھ لیا اور انکے اصل ارادے بھی بے نقاب ہو چکے ہیں۔