شاہ محمود قریشی کی ہسپتال جاکریوسف رضا گیلانی کی عیادت

 
0
322

لاہور،جنوری18 (ٹی این ایس):تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی عیادت کی ۔شاہ محمو د قریشی نے یوسف رضا گیلانی کی جلد صحتیابی کے لئے دعا بھی کی ۔

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور عزیز و اقارب کا بھی یوسف رضا گیلانی کی عیادت کیلئے ڈیفنس کے نجی ہسپتال آمد کا سلسلہ جاری رہا۔