چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

 
0
709

لاہور،جنوری19(ٹی این ایس):پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے ممتاز صحافی، کالم نویس، ادیب، شاعر اور دانشور منو بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ منو بھائی کی ادب و صحافت کے حوالے سے شاندار خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔