ڈولفن فورس کے اہلکار نے اپنی ہی بھابھی کو ظالمانہ طریقے سے قتل کر دیا

 
0
799

لاہور ،جنوری31(ٹی این ایس):لاہور فیکٹر ی ایریا کے علاقے ڈولفن فورس کے اہلکار نعمان نے اپنی ہی بھابھی پر گولیاں برسا کر قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نعمان کا کہنا ہے مقتولہ نبیلہ بھابھی نے ماں پر ہاتھ اٹھایا جو مجھ سے برداہشت نہیں ہو پایا اس لئے میں نے غصے کے عالم میں بھابھی پر گولی چلا دی ۔جبکہ پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجوا دی ہے اور پولیس نے نعمان سمیت اس کی ماں کو گرفتار کر لیا ہے ۔