وزیراعلیٰ کی لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد یاور علی کی تقریب حلف برداری میں شرکت

 
0
470

لاہور،فروری 07 (ٹی این ایس):وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گورنر ہائوس میں لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد یاور علی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ نے جسٹس محمد یاور علی کو لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔