دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

 
0
311

لاہور فروری 12 (ٹی این ایس) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریاؤں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 18900 کیوسک اور اخرج 44100کیوسک، کابل میں نونوشہرہ کے مقام پر آمد9300 کیوسک اور اخراج9300 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد3700 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 4200 کیوسک اور اخراج صفر رہا۔بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد34500 کیوسک اور اخراج 34500کیوسک،چشمہ میں آمد53800کیوسک اوراخراج 47000کیوسک، تونسہ میں آمد35800کیوسک اور اخراج35700 کیوسک، پنجند میں آمد2500کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو میں آمد30300کیوسک اور اخراج 25900کیوسک، سکھر میں آمد21600کیوسک اور اخراج 3600، کوٹری بیراج میں آمد3100کیوسک اور اخراج صفر رہا۔آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1428.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.876 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1095.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.527 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.057 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔