دونوں جہانوں میں حضرت محمد ﷺ کے سوا کوئی صادق امین نہیں ہوسکتا‘مولانا میاں حاجی محمد احمد

 
0
381

xحاصل پور فروری 20(ٹی این ایس)نامور خطیب پاکستان مرکزی جامع مسجد غلہ منڈی کے خطیب حضرت مولانا میاں حاجی محمد احمد نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں اللہ تعالیٰ وتبارک نے صرف ایک ہی شخصیت تاجدار مدینہ سرکار دوعالم حضرت محمد ﷺ کو صادق وامین کے لقب سے نوازا ہے۔اور آپ ﷺ ہی دینا بھر میں صادق اور امین ہیں۔باقی صادق اور امین ہونے کے دعویدارجھوٹے ہیں کسی کے صادق اور امین کہلوانے سے کوئی صادق اور امین نہیں بن سکتا اور نہ ہی ہوسکتا ہے۔عرش معلی اور فرش فضاء ہوا اور پانی اور پوری کائنات میں بلکہ دونوں جہانوں میں حضرت محمد ﷺ کے سوا کوئی صادق امین نہیں ہوسکتا اس فانی دنیا میں حضرت محمد ﷺ کے سوا کسی اور کو صادق اور امین کہلوانے کا حق نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ہوسکتا ہے۔سیاستدانوں کو صادق امین کہلوانا زیب نہیں دیتا کائنات میں صادق امین کا نام صرف اور صرف حضرت محمد ﷺ کی ذات پاک کیلئے ہے کسی