ا سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سروسز ہسپتال آمد ،ڈپٹی میئر رانا اعجاز کی عیادت کی 

 
0
454

لاہور، فروری 21 (ٹی این ایس): ا سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سروسز ہسپتال آمد جہاں انہوں نے ڈپٹی مےئر رانا اعجاز کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اوران کے جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔ قبل ازیں سردار ایاز صادق پھول نگر، ضلع قصور میں اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے گھر بھی گئے جہاں ان کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت کے ساتھ فاتحہ خوانی اور دعا مغفرت بھی کی۔