عمران خان شادیاں کرے اور ہم کو عوام کی خدمت کر نے دیں ٗ خواجہ عمران نذیر

 
0
275

شیخوپورہ فروری 22(ٹی این ایس)وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہاہے کہ عمران خان کوشادیاں کرنے دیں ہم کو عوام کی خدمت کرنے دیں، مسلم لیگ ن کھوکھلے نعروں پر نہیں عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر نے کہا کہ ملکی حالات بدل رہے ہیں ٗلاہورتاکراچی موٹروے بن رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کے مسائل تیزی سے حل ہوئے ہیں اور سرکاری ہسپتالوں میں700سی ٹی اسکین مشینیں نصب کی گئی ہیں