معاشی منصوبے عوام کی شراکت کے بغیر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتے ٗ یقین ہے سی پیک منصوبہ جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگا ٗمریم اورنگزیب

 
0
269

سی پیک کے ذریعے دونوں ملکوں کی ثقافتوں کا تبادلہ ہوگا ٗپاکستان پہلی مرتبہ شنگھائی اور بیجنگ فلم فیسٹیول میں شرکت کریگا ٗ پاکستان چین دوستی باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہے ٗچین کیساتھ ثقافتی معاہدوں پاکستان کی کلچرل صنعت مزید فروغ پائے گی ٗ کلچرل کاررواں کے ذریعے پرامن اور ترقی کرتا پاکستان دنیا کے سامنے آئیگا ٗوزیر مملکت کا اقتصادی راہداری کلچرل کارواں کی افتتاحی تقریب سے خطاب