اسلام آباد(ٹی این ایس) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا علی الصبح پی ٹی سے ایل چوک جناح ایونیو کادورہ

 
0
36

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا علی الصبح پی ٹی سے ایل چوک جناح ایونیو کادورہ

پی ٹی سی ایل چوک پر ٹریفک جام کے خاتمے کے لیے منصوبہ بندی کی جائے۔.چئیر مین سی ڈی اے کی ممبر انجینئرنگ کو ہدایت

اس چوک پر ٹریفک جام کے خاتمے کے لئے قلیل المدتی اور مستقل حل کے لئے پلان فوری طور پر پیش کئے جائیں.چئیر مین سی ڈی اے کی ہدایت

مستقل حل کے لئے منصوبہ تیار کر کے جلد از جلد متعلقہ فورم کے سامنے منظوری کے لیے پیش کیا جائے .چئیر مین سی ڈی اے

منصوبے کی منظوری کے فوری بعد اس پر با قاعدہ کام کا آغاز کیا جائے۔چئیر مین سی ڈی اے

شہر میں جاری منصوبوں پر کام مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ مفاد عا مہ کے نئے منصوبے شروع کئے جائیں گے .چئیر مین سی ڈی اے

پی ٹی سی ایل چوک پر ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چئیر مین سی ڈی اے

اس منصوبے پرکام ترجیحی بنیادوں پرشروع کیاجائے۔چئیر مین سی ڈی اے