آئی جی جیل خانہ جات کی طرف سے متعدد اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ کے تقر ر تبادلوں کے احکامات جاری 

 
0
480

لاہور، فروری 27 (ٹی این ایس): آئی جی جیل خانہ جات مرز ا شاہد سلیم بیگ نے متعد د اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ کے تقر ر تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ جیل نواز خان کو ڈسٹرکٹ جیل خانیوال ،جیمزمسیح کو اسسٹنٹ سپر نٹنڈ نٹ جیل بہا و لنگر ،اللہ دتہ کو اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ جیل ملتان ،احمد نواز کو اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ جیل ساہیوال ،سہیل انوار کو اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل او کاڑہ اور احمد علی کو اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ جیل وہاڑی تعینات کردیا گیا ۔