ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کرنے والے کسی رعا یت کے مستحق نہیں ‘ ڈاکٹر شاہد صدیق 

 
0
492

لاہور فروری 27(ٹی این ایس) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کرنے والے کسی رعا یت کے مستحق نہیں ۔اپنے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جھو ٹے اور ناکام منصو بو ں کاافتتاح کر نے والے شہباز شریف بتا ئیں کہ بجلی لو ڈ شیڈ نگ ختم کیو ں نہیں ہو سکی ؟مو سم کی تبدیلی کے سا تھ ہی لو ڈ شیڈ نگ میں ا ضا فہ شو باز کی کارکرد گی پر سو الیہ نشان ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان میں اور بازاری زبان استعما ل کر نے والو ں میں فرق ہے خیبر پختو نخوا میں دینی مدار س کی فلاح و بہو د کے عمران خان حکومت کے اقداما ت ان قو تو ں کے منہ پر طمانچہ ہیں جو عمران خان کی مخا لفت کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عام انتخابا ت ہو ں یا سینٹ انتخابا ت دو نو ں صور تو ں میں الیکشن کمیشن پیپلز پار ٹی اور (ن) لیگ کے لیے نرم گو شہ رکھتا ہے ۔