برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ

 
0
499

لاہور، مارچ19(ٹی این ایس):برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 2روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔گزشتہ روزبرائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 236روپے سے بڑھ کر 238روپے فی کلو ہو گی۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دوروز میں مجموعی طو رپر 16روپے اضافہ دیکھا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمتوں 92روپے فی درجن پر مستحکم ہو گی۔