15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو ہو گی

 
0
299

لاہور ،مارچ 25(ٹی این ایس):15ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو منعقد ہو گی ۔15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔