اٹک: گورنمنٹ رضیہ سلطانہ سکول برائے نابینا طلباء و طالبات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج

 
0
468

اٹک، اپریل 07 (ٹی این ایس): گورنمنٹ رضیہ سلطانہ سکول برائے نابینا طلباء و طالبات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج 7 اپریل بروز ہفتہ ساڑھے نو بجے منعقد ہو گی اس تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ہوں گے۔