تنگوانی:سڑک حادثہ میں ایک نوجواں جاں سے چلاگیا

 
0
332

تنگوانی، اپریل 08 (ٹی این ایس): تنگوانی کے قریب گاؤں مجید سرکی میں روڈ حادثہ کے نتیجہ میں ایک نوجواں جاں سے چلاگیا۔
اطلاعات کے مطابق ٹریکٹر سے تصادم کے نتیجہ میں مذکورہ نوجواں جاں بحق ہوگیا۔اسکی شناخت23سالہ مشتاق احمد سرکی کے طور پر ہوئی ہے۔
واقع کا مقدمہ نہ ہو سکا ہے نوجوان کی نعش گھر پنہچنے پر صف ماتم بچھ گئی۔