تنگوانی،سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مریضوں سے بدتمیزی،علاج کرنے سے جواب

 
0
616

تنگوانی،اپریل09 (ٹی این ایس ) :تنگوانی میں سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزی،علاج کرنے سے جواب دے دیا مریض کو ہسپتال سے نکل جانی کو کہا گیا۔  ڈاکٹر کے جانب سے مریض کو دھکے دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تنگوانی سول ہسپتال میں ڈاکٹر محبوب ڈاہانی کا علاج کے لیئے جانی والے مریض نور علی نندوانی کے ساتھہ بدتمیزی کی اور بنا علاج کے ہسپتال سے نکال دیا ۔  ڈاکٹر نے مریض کو دھمکاتی ہوئی کہا کہ جائو جج سے شکایت کرو میں علاج نہیں کروں گا ۔ ڈاکٹر کے جواب پر مریض بنا علاج کے پریس کلب پہنچ کر احتجاج کیا۔  مریض نے وزیر اعلی سندھ ۔ محکمہ صحت کے اعلی حکام سے کا مطالبہ کیا ہے ۔