آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گولڈ میڈل جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو مبارکباد

 
0
382

راولپنڈی، اپریل 15 (ٹی این ایس):  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گولڈ میڈل جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو مبارکباد دی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ انعام بٹ نے پاکستانی پرچم کو سربلند کیا۔