اسلام آباد، اپریل 16 (ٹی این ایس): محکمہ پولیس میں ایس پی سے اے آئی جی کی رینک کے سات سینئر افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔
چیف کمیشنر آئی سی ٹی کے دفتر سے جاری ہوئے نوٹفکیشن کے مطابق
ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب ایس ایس پی سیکیورٹی ڈویژن تعینات
اسلام آباد، اے آئی جی فرخ رشید ایس ایس پی ٹریفک تعینات
سید محمد امین کو اے آئی جی جنرل کا اضافی چارج دے دیا گیا
ایس پی لیاقت نیازی کو اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا
زبیر شیخ کو ایس پی آئی نائن کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا
ایس پی عامر خان نیازی کو ایس پی سٹی زون کا چارج دے دیا گیا
ایس پی حسن رضا کو ایس پی ڈی پی ڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا
۔