اراضی کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ

 
0
478

راولپنڈی، اپریل 16 (ٹی این ایس):چکری روڈ چہان ڈیم کے قریب اراضی کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ

ٹی این ایس کے ذرائع کے مطابق  ایک گروپ نے مخالف گروپ کے گھروں کو آگ لگا دی

اطلاع کے باوجود پولیس موقع پر نہیں پہنچ سکی

علاقے میں شدید کشیدہ صورتحال ہے