راولپنڈی: بارش کے بعد میٹرو اسٹیشن سے پانی ٹپکنے لگا، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا،میٹرو انتظامیہ غائب ہوگئی

 
0
561

راولپنڈی، اپریل 16 (ٹی این ایس):راولپنڈی میں بارش کے بعد میٹرو اسٹیشن سے پانی ٹپکنے لگے

شمس آباد،فیض احمد فیض،وارث خان،میٹرو اسِٹیشن پر اضافی بالٹیاں پہنچادی گئیں۔

بارش کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا،میٹرو انتظامیہ غائب ہوگئی۔