پاکستان تحریک انصاف کی سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقاتی رپورٹ سب سے پہلے ٹائمز انٹرنیشنل نیوز پر ‏سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ،تحقیقاتی رپورٹ

 
0
572

اسلام آباد (ٹی این ایس )تحریک انصاف کے30ارکان کوہارس ٹریڈنگ ڈیل آفرکی گئی 15ارکان کوہارس ٹریڈنگ کےدوران رقم کی ادائیگی کی گئی ‏ایک رکن نے ڈیل منسوخ کر دی قومی وطن پارٹی کے3،اےاین پی کےایک رکن کورقم اداکی گئی پیپلزپارٹی کے7ممبرکورقم اداکی گئی،3مقامی لیڈرزکوبھی رقم اداکی گئی ‏سینیٹ الیکشن میں کےپی میں ایک ارب20کروڑروپےہارس ٹریڈنگ کےلئےاستعمال ہوئے‏تحریک انصاف کےارکان نے60کروڑروپےحاصل کیے27فروری کوکےپی کے3ارکان نے11کروڑ40لاکھ وصول کیےیکم مارچ کوپشاورمیں 3 ارکان نے 3-3 کروڑ لیے28فروری کوپشاورمیں5ارکان اسمبلی نے4-4کروڑوصول کیے 2مارچ کوپشاورمیں مزید3ارکان نے3-3کروڑروپےوصول کیےخاتون رکن نے3کی بجائے5کروڑکی ڈیمانڈکی،انہیں4کروڑکی آفرکی گئی،ذرائع