تعلیم ہر مرد اور خواتین کا بنیادی حقوق اور فرض ہے، حمزہ خان

 
0
432

تنگوانی،19 اپریل(ٹی این ایس ): این۔ سی۔ ایچ ڈی کے پی سی ایل حمزہ خان نےتعلیم بالغاں سینٹروں کا دورا کیا۔اس ضمن میں انھوں نے ضلع ٹیم میمبراں کی تعریف کرتے ہوئے این ۔سی۔ ایچ۔ ڈی کشمور کے جانب سے 70 سینٹرز کو بہتریں قرار دیا۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر نہ صرف سینٹر تعلیم بالغاں چلا رہے ہیں بلکہ ان سینٹروں پر عورتوں کو ہنر بھی سکایا جا رہا ہے ۔ حمزہ خان نے کہا بڑی عمر کے عورتوں کو تعلیم دینا اور ان کو ہنر سکھانہ ایک چیلنج ہے ،گھر گھر تعلیم اور ہنر سکیا جا رہا ہے ،تعلیم ہر مرد اور خواتین کا بنیادی حقوق اور فرض ہے،اب ہماری ٹیم کی جانب سے کی گئی کوششوں کے وجہ سے بھڑی عمر کے عورتین تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور وہی خواتیں اپنے بچو کو تعلیم دلانے کیلئے کوشش کر رہی ہیں جبکہ اس موقع پہ ڈی ۔ جی۔ ایم عمران جمالی ۔ ڈی ۔ پی ۔ ایم۔ ایل۔ صابر علی بھلکانی بھی موجود تھے ۔