تنگوانی, شہری اتحاد کے صدر ایڈوکیٹ عبدالغنی بجارانی  کی موٹرسائیکل چوری

 
0
600

تنگوانی، اپریل  19 (ٹی این ایس): تنگوانی شہری اتحاد کے صدر ایڈوکیٹ عبدالغنی بجارانی  کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی ہے ۔ کندھ کوٹ کے مرزانپور محلہ تھانہ سی سیکشن کی حدود سے وکیل عبدالغنی بجارانی کے گھر کے باہر  موٹر سائکل کھڑی تھی کہ  نامعلوم چور لیکر فرار ہوگئے۔