پشاور،الیکشن کمیشن کاانتحابات سے قبل صوبوں میں انتظامی افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

 
0
320

پشاور اپریل 20(ٹی این ایس)الیکشن کمیشن نےانتحابات سے قبل صوبوں میں انتظامی افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلے میں تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز سے تمام افسران کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں زرائع کے مطابق سیاسی وابستگی اور غلط ریکارڈ رکھنےوالے افسران کے متعلق بھی فہرست طلب کر لی گئی ہے۔سیاسی وابستگی اور ریکارڈ کے مطابق افسران تعینات کیے جائیں گے۔