پشاور اپریل 22(ٹی این ایس)پشاور ہائی کورٹ کے وکیل نے بےشرمی کی انتہاء کر دی اپنے ہی آفس میں کام کرنے والی لڑکی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں و بد فعلی کرتے ہوئے پکڑے گئے،
تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ عارف پشاور ہائی کورٹ میں اپنے دفتر میں اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کے ساتھ بدفعلی کرنے میں مصروف تھے کہ عام عوام نے دفتر کادروازہ کھول کر انھیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،واقعے کی رپورٹ جب ملحقہ تھانے فقیر آباد میں کی گئی تو تبدیلی کی دعوے دار پولیس نےبے ضمیری کا ثبوت دیتے ہوئے الٹا ویڈیو بنانے والے شخص کے خلاف ہی مقدمہ درج کر دیا۔