معروف اینکر شاہزیب خانزادہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

 
0
22362

کراچی ،اپریل 28(ٹی این ایس):معروف اینکر شاہزیب خانزادہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔شادی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں سمیت مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر اور تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔شادی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں سمیت مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔انکی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔شاہ زیب خانزادہ اور ان کی دلہن کو تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے ۔

تصاویر میں کاشف عباسی اور محمد جنید سمیت میڈیا سے تعلق رکھنے والے دیگر لوگ بھی نظر آرہے ہیں۔