بحریہ ٹاؤن ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

 
0
462

راولپنڈی، مئی  03 (ٹی این ایس): بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے ملازمین نے بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ملازمین نے ان کے لئے مختص % 40 کوٹہ کو نکالے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے گارڈن سٹی کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کام روک دیا اور سڑک کو بلا ک کیا۔